رسول اللہ کا سب سے بڑا ہم پہ یہ احساں ہے
کہ ان کے قلب اطہر پر کتاب اتری جو قرآن ہے
(S.A.W.W)
تمام انسانیت کے واسطے اس میں ہدایت ہے
جو پڑھنا چاھتے ہوں ان کو یہ قرآن آساں ہے
کتاب زندہ و پائیندہ گر آئین بن جائے
تو پھر غالب تمام اقوام عالم پر مسلماں ہے
کسی نے جب یہ پو چھا مصطفیٰ کا خلق کیسا ہے
جناب عائشہ بولیں نبی کا خلق قرآں ہے
(R.A)

No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.